Monday, August 27, 2018

Filled Under:

Blogger: Settings and Permissions | lecture 9 in urdu

بلاگر سیٹنک کو سمجھنا بہت ضروری ہے کیوں کہ سرچ انجن آپٹی مائے زیشن میں بہت سے دوستون کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑھتا ہے اور اس کی سب سے بڑی وجہ سیٹنک اور پر میشن کو سمجھنا ہے ایک اور بات یہاں عرض کرنا چاہوں گا کہ بہت سارے دوست دوسررں کی ویب سائٹ سے کوپی پیسٹ کرتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ زیادہ تعداد میں ان کو لوگ پڑھیں گے اگر آپ کے پاس وزیٹر لانے کا گوگل سرچ انجن کے علاوہ کوئی اور زریع ہے تو ممکن ہے مثلاََ آپ کوئی ایکڈمی چلا رہے ہیں اور آپ نے کسی کا کوپی ڑائٹس کیا تو آپ اس سے کچھ ہد تک فائدہ اٹھا سکتے ہیں لیکن اگر آپ کا انہصار گوگل پر ہے تو یہ نہ ممکن ہے کہ آپ کی ویب سائٹ کو گوگل وزیٹر فراہم کر گا تو کوشش کریں کے بلاگر سیٹنگ اور  پرمیشن کو ضرور سمجھے شروع کرتے ہیں نیچے دی گئی تصویر سے 

بیسک بلاگر سیٹنگ 

بیسک بلاگر سیٹنگ میں تیں چیرزیں ہیں ٹائیٹل ،ڈیسکرپیشن ،پرائیوسی  ہر سیکشن کا اپنا کردار ہے اگر آپ بلاگر کا ٹائیٹل واضح کریں گے تو وزیٹر کو یہ واضح ہو جائے گا کہ آپ کی بنائی گئی بلاگ کس حوالے سے ہے آیا وہ کسی کوکنگ کی ہے کھیل کی ہے یاکسی ایجوکیشن پرپز کی ہے تو اس بات کو زہن نشیں کر لیں کہ بلاگر میں ٹائیٹل کا ہونا بہت اہمیت کے حامل ہے ۔

پیبلیشنگ سیکشن 


اس سیکشن میں ہم بلاگر کا ایڈرس متعین کرتے ہیں بلاگر ہمیں فری ایڈرس فراہم کرتا ہے اس کے آحر میں بلاگ پوسٹ ڈاٹ کام  کا زکر ہوتا ہے اور ہم کسٹم دومین بھی ڈال سکتے ہیں جو ہم تھرڈ پارٹی ویب سائٹ سے حریدتے ہیں 

پرمیشن 

پرمیشن میں ہمارے پاس دو چیزیں ہوتی ہے ایک یہ کہ ہم بلاگر کو ریڈینک کے اس فارم میں رکھیں آیا وہ پبلک ہو، پرائوٹ ریڈر ہوں جس میں آپ کے پاس آحتیار ہے کہ آپ ای میل وائز ریڈیرز بھی ایڈ کر سکتے ہیں اور اس کو اپنی سیکرٹ ڈائیری کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں 

ایڈ آتھر 

ایڈ آتھر میں آپ کے پاس یہ احتیار ہے کہ آپ کسی کو بھی یہ احتیار دے سکتے ہیں کہ وہ آپ کہ بلاگ پر کچھ پوسٹ لکھیں اور اپنی پزیرائی کو ممکن بنائے ایڈ آتھر اکثر اس کو گیسٹ پوسٹنگ بھی بولتے ہیں اگر آپ ہمارے گیسٹ بلاگر بننا چاہتے ہین تو ہمیں اپنی سی وی ای میل کریں ۔

حلاصہ 


اگر آپ ان تمام پوائنٹ کو زہن نشین کر لیں تو اس پر عمل کرنے کے بعد انشااللہ امید ہے کہ آپ کو سرچ انجن مٰیں کافی برتری حاصل ہو گی اور آپ کی بلاگ کو پزیرائی حاصل ہو گی ۔

0 comments:

Post a Comment