Tuesday, August 21, 2018

Filled Under:

Install a Template on Your Blogger Blog | lecture 8 in urdu

بلاگر کسٹم ٹمپلیٹ کا انسٹال کرنا نہایت ہی آسان ہے لیکن کسی بھی ٹمپلیٹ کو انسٹال کرنے سے پہلے کچھ باتوں کا نوٹ کرنا
نہایت ضروری ہے جیسا کہ بلاگر موبائل ٹمپلیٹ سپورٹ اور ایڈز پلیسمنٹ سائڈ بار ٹمپلیٹ اسپیڈ ہم آج کے اس لیکچر میں ان تمام جیزوں کے ساتھ ٹمپلیٹ انسٹال کرنا بھی سیکھائیں گے 

ٹمپلیٹ موبائل سپورٹ 

بہت سارے بلاگر ٹمپلیٹ پوبائل سپورٹ نہیں ہوتےموبائل سپورٹ تمپلیٹ کا اندازہ کیسے لگائیں گے اپنے کی بورڈ سے رائٹ کلک دبا کر انسپیک ٹد ایلمنٹ  پر جائیں اور باقی اسٹیپ فالو کریں 

how to check template mobile support
اس کے بعد ٹوگل ڈیوائس ٹول بار پر کلیک کریں یہ کی بورڈ سے کنٹرول شیفٹ ایم کلیک کریں تو آپ کے پاس موبائل ونڈو آ جائے گی اور تمام موبائل پر بلاگ ٹمپلیٹ چیک کریں

check mobile template support using inspected elements of blogger
اگر ٹمپلیٹ جو آپ نے چنا ہے وہ موبائل سپورٹ ہے تو اسے انسٹآل کریں 

ٹمپلیٹ انسٹالیشن بلاگر 

 یہ کام نہایت ہی آسان ہے بلاگر ٹمپلیٹس انٹر نیٹ پر آپ کو بہ آسانی مل جائیں گے جیسا کے ٹمپلیٹسم ویب سائٹ یہاں سے ٹمپلیٹ ڈائون لوڈ کریں اور فائل کا کوڈ کاپی کر کے ایچ ٹی ایم ایل کریں اور سارا کوڈ پیسٹ کریں 
upload blogger template in urdu
کوڈ پیسٹ کرنے کے بعد اسے اسے سیو کریں اور آپ کا کام مکمل 

حلاصہ

بلاگر میں انٹرنیٹ پر زپر دست ٹمپلیٹ موجود ہے اپنے ٹمپلیٹ کا انتحاب سوچ سمجھ کر کریں اور کریر کا آغاز کریں اگر آپ کو کسی قسم کا سوال ہو تو کمینٹ میں پوچھے شکریہ 

0 comments:

Post a Comment