Tuesday, September 4, 2018

Filled Under:

Manage blog's comments share and post | lecture 10 in urdu

بلاگر پوسٹ اینڈ کمنٹس سیٹنگ میں کچھ ایسی چیزیں ہیں جن  کا پریک ٹیکل ورک کرنے سے ہی سمجھ آنا ممکن ہے لہاظہ کوشش کریں کہ جتنا ہو سکے ہر پوسٹ ہو پریک ٹیکل پرفارم کریں اور ہر لیکچر کو مکمل طور پر سمجھے کر آگے بڑھیں اور آپ کو کسی قسم کا مسئلہ کسی بھی لیکچر میں ہو تو آپ کمینٹس میں پوچھ سکتے ہیں۔

پوسٹ ٹمپلیٹ کیا ہوتا ہے 

اگر آپ زیم ٹی وی کی ویب سائٹ دیکھیں تو یہ فیچر آپ کے سمجھ میں مکمل طور پر آجائے گا کچھ چیزون کا بار بار کاپی پیسٹ کرنا وقت کا ضیاع ہوتا ہے اسی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے بلاگر نے پوسٹ ٹمپلیٹ کا فیچر شروع کیا ہے جس میں آپ ایک محسوس کوڈ پیسٹ کر کہ بار بار نئے پوسٹ لکھتے وقت کاپی پیسٹ کوڈ سے بچ جاتے ہیں اور جیسے ہی آپ نئے پوسٹ لکھنے کے لیئے کلک کرتے ہیں آپ کے سامنے آٹومیٹک کوڈ سامنے آ جاتا ہے اور آپ کا وقت بچ جاتا ہے جیسا کہ نیچے تصویر میں یو ٹیوب کا کوڈ  دیکھایہ گیا ہے ۔
lecture 10 blogger post template
اس تصویر میں دیا گیا کوڈ جب آپ نیا پوسٹ لکھنے جاتے ہیں تو آپ کے پوسٹ  پیج  پر پوسٹ ٹمپلیٹ ڈائریکٹ آ جاتا ہے جس سے آپ کا وقت بچ جاتا ہے۔
post comments urdu lecture

گوگل کمنٹس 

google comments urdu lecture no 10

گوگل کمنٹس بہت ضروری ہوتے ہیں اسی کی وجہ سے بنائی گئی آپ کی بلاگ پر وزیٹر دلچسپی حاصل کر سکتے ہیں اور گوگل کمنٹس آپ کے وزیٹر کو بھی بڑھا سکتے ہیں لوگوں کو آپ کے پوسٹ کو مکمل طور پر سمجھنے کے لیئے گوگل کمنٹس اپنا کردار ادا کرتا ہے ۔

شیر ٹو گوگل پلس 

google plus comments lecture 10 in urdu

گوگل پلس ایک سوشل مڈیا پلیٹ فارم ہے گوگل پلس آٹو پوسٹ شیرنگ آن کر کے آپ لوگوں کی توجہ سوشل مڈیا کے زریع اپنی 
بلاگ کی طرف راغب کر سکتے ہیں اور وزیٹر کی تعداد بڑھا سکتے ہیں ۔ 
This content is Supported By : Digital signage company 

0 comments:

Post a Comment