Tuesday, August 21, 2018

Filled Under:

make money with your blog in 2018 | lecture 7 in Urdu

آپ آن لائن پیسے کمانا چاہتے ہیں ؟یہ ممکن ہے ہر کسی کو پیسے کمانے کی ضرورت ہے اوراگر کوئی اس قابل بن جائےکہ وہ گھر بھیٹے پیسے کمائے تو وہ سب سے بڑا کمال ہے کیوں کہ وہ اپنا مالک ہودہی کہلاتا ہے اور جب چاہئے کام کر جب چاہئے چٹھی اس لیئے بلاگر کہ زریعے کتنے طریقوں سے پیسے کمائے جا سکتے ہیں یہ ہمارا لیکچر نمبر 7 ہے

 مونی ٹائ زیشن بکاگر میں کریں 

how to make adsense account tutorial in urdu
بلاگر فری پلیٹ فارم ہے اور یہی وجہ ہے کہ آپ سب اس سے مستفید ہو سکتے ہیں لیکن بلاگر مونی ٹائ زیشن کے کچھ شرائط ہیں جس کو سمجھنا انتہائی ضروری ہے جس میں ڈیلی ویوز اور باگ کو اصولوں کے مطابق بنانہ ہے آپ اگر بلاگ مونی ٹائ زیشن کرنا چاہتے ہیں تو اس کے شرائط مندرجہ زیل ہیں 

ویب سائٹ کا ڈومین 

domain name urdu tutorial

ڈومین ویب سائٹ کی ریڑ کی ہڈی کے مانند ہیں اگر آپ بلاگر مونی ٹائ زیشن کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیئے سب سے پہلے ڈومین ایڈرس کا ہونا ضروری ہے مثلاََ اردوبلاگرلیب ڈاٹ کام ۔

کم سے کم ویوز 

کم سے کم اگر آپ کے ہر پوسٹ پر روزانہ کے 100 ویوز ہیں اور آپ کے کم سے کم 100 کے قریب پوسٹ ہیں تو آپ زیادہ سے زیادہ کمائی کر سکتے ہیں یہ کمائی مختلف طریقوں سے ہو سکتی ہیں جس میں گوگل ایڈز اور پرائیوٹ ایڈز جو آپ کے اختیار میں ہو ان دو طریقوں سے آپ ڈیلی ویوز کے زریعے کما سکتے ہیں 

پیڈ پر کلیک کیا ہوتا ہے 

گوگل میں پیڈ پر کلیک سے اکثر زیادہ کمائی ہوتی ہے مگر اس کے لیئے بہترین ایڈز پوزیشن اور وزیٹر کا ویب سائٹ پر زیادہ دیر تک رہنے سے ہی ممکن ہوتا ہے 

پیڈ پر وزیٹر کیا ہوتا ہے 

گوگل کے برائوزر اتنے چلاک ہیں اگر آپ کوئی ہوشیاری کریں گے تو آپ کا رینک گر سکتا ہے لہاظہ کامیاب ہوی بندہ ہے جو اپنا کونٹینٹ ہود لکھے اور لوگوں کی توجہ حاصل کریں اور جب لوگ آپ کی بلاگ سائٹ ؐمیں دلچسپی لینے لگے گئے تو آپ کہ زیادہ سے زیادہ پوسٹ پڑھیں گے اس وجہ سے آپ کے پیج ویوز بڑھیں گے اور گوگل ایڈز سے آپ ویوز کے زریعے کما سکتے ہیں بشرطہ کونٹینٹ آپ کا لکھا ہوا ہو 

ایفی لی ایٹد کیا ہوتا ہے 

انٹر نیٹ پر بہت سارے ایسے ویب سائٹ ہیں جس کا اگر آپ اپنی سائٹ پر تزکرہ کریں اور اپنے یوزرز کو ان کی ویب سائٹ پر متوجہ کریں تو اس طریقہ سے بھی آپ کمیشن کما سکتے ہیں بشرطہ وہ آپ کے لنک سے ان کی ویب ساٹ پر ریجسٹرڈ ہوں 

مزید پڑھیں ایفی لیشن کیا ہوتی ہے ۔۔


حلاصہ 

اگر آپ انٹر نیٹ کے استعمال کو سیکھ لیں تو آپ کو نوکری کرنے کی ضرورت نہیں آپ امنے باز ہود بن سکتے ہیں اور انٹر نئٹ پر جتنا سیکھیں کوئی بھی جیز رائے گاہ نہیں جاتی لہاظہ اس پوسٹ میں آپ کو اگر کوئی بھی سوال ہو تو کمینٹ میں پوچھے شکریہ ۔

0 comments:

Post a Comment