بلاگر پوسٹ اینڈ کمنٹس سیٹنگ میں کچھ ایسی چیزیں ہیں جن کا پریک ٹیکل ورک کرنے سے ہی سمجھ آنا ممکن ہے لہاظہ کوشش کریں کہ جتنا ہو سکے ہر پوسٹ ہو پریک ٹیکل پرفارم کریں اور ہر لیکچر کو مکمل طور پر سمجھے کر آگے بڑھیں اور آپ کو کسی قسم کا مسئلہ کسی بھی لیکچر میں ہو تو آپ کمینٹس میں پوچھ سکتے ہیں۔
پوسٹ ٹمپلیٹ کیا ہوتا ہے
اگر آپ زیم ٹی وی کی ویب سائٹ دیکھیں تو یہ فیچر آپ کے سمجھ میں مکمل طور پر آجائے گا کچھ چیزون کا بار بار کاپی پیسٹ کرنا وقت کا ضیاع ہوتا ہے اسی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے بلاگر نے پوسٹ ٹمپلیٹ کا فیچر شروع کیا ہے جس میں آپ ایک محسوس کوڈ پیسٹ کر کہ بار بار نئے پوسٹ لکھتے وقت کاپی پیسٹ کوڈ سے بچ جاتے ہیں اور جیسے ہی آپ نئے پوسٹ لکھنے کے لیئے کلک کرتے ہیں آپ کے سامنے آٹومیٹک کوڈ سامنے آ جاتا ہے اور آپ کا وقت بچ جاتا ہے جیسا کہ نیچے تصویر میں یو ٹیوب کا کوڈ دیکھایہ گیا ہے ۔
اس تصویر میں دیا گیا کوڈ جب آپ نیا پوسٹ لکھنے جاتے ہیں تو آپ کے پوسٹ پیج پر پوسٹ ٹمپلیٹ ڈائریکٹ آ جاتا ہے جس سے آپ کا وقت بچ جاتا ہے۔
گوگل کمنٹس
گوگل کمنٹس بہت ضروری ہوتے ہیں اسی کی وجہ سے بنائی گئی آپ کی بلاگ پر وزیٹر دلچسپی حاصل کر سکتے ہیں اور گوگل کمنٹس آپ کے وزیٹر کو بھی بڑھا سکتے ہیں لوگوں کو آپ کے پوسٹ کو مکمل طور پر سمجھنے کے لیئے گوگل کمنٹس اپنا کردار ادا کرتا ہے ۔
شیر ٹو گوگل پلس
گوگل پلس ایک سوشل مڈیا پلیٹ فارم ہے گوگل پلس آٹو پوسٹ شیرنگ آن کر کے آپ لوگوں کی توجہ سوشل مڈیا کے زریع اپنی
بلاگ کی طرف راغب کر سکتے ہیں اور وزیٹر کی تعداد بڑھا سکتے ہیں ۔
This content is Supported By : Digital signage company













